@habib.mashal3: باجوڑ پریمیئر لیگ سیزن 4 — آج کا خاص لمحہ! 🏏 آج سیف زلمی کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے قومی کھلاڑی خوشدل شاہ نے باجوڑ پریمیئر لیگ میں شرکت کی اور اپنی شاندار بیٹنگ سے میدان میں خوب جوہر دکھائے۔ 💥👏 خوشدل شاہ کی پُراعتماد بیٹنگ اور بہترین اننگز نے شائقینِ کرکٹ کو خوب محظوظ کیا اور سیف زلمی کے لیے ایک یادگار کارکردگی پیش کی۔ 🏏 باجوڑ پریمیئر لیگ — جہاں ٹیلنٹ، جوش اور بڑے نام ایک ہی میدان میں! 🏆 #BajaurPremierLeague #BPLSeason4 #SaifZalmi #KhushdilShah #PakistanCricket