@junaidtanoli1091: #خطیب اہلسنت فخر تناول مولانا طالع محمد اعظمی صاحب کو سوکال محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عاشقان رسول خوش آمدید کہتے ہوئے علامہ صاحب نے عشق مصطفی سے بھرپور خطاب فرمایا@✨Waqar💞 Khan ❣️1471💕 @(تنولی سوات ھزارےآلہ) @☄️Imran tanoli☄️