@mirzagalib513: جھوٹوں کی محفل میں اب سچے آنے لگے ہیں🍁 عاشقوں کی محفل میں بیچے آنے لگے ہیں❤️ غالب آج کل کے لوگ خود کو بہت حسین سمجھتے ہیں🍂 بات یہ ہے کہ موبائل کے کیمرے اچھے آنے لگے ہیں💫 #foryou #poyterystatus #urdupoetry #viewsproblem #unfreezemyaccount