@hisabedilrehnydo: جس سے محبت ہوتی ہے اُس کا سب برا ہو بھلا ہو خراب ہو یا مشکل ہو سب اچھا لگتا ہے سب بہترین لگتا ہے ۔۔۔ محبت اندھی نہیں ہوتی محبت فراخ دل ہوتی ہے سب معلوم ہوتا ہے سب نظر آتا ہے مگر اُسے محبت سے لاڈ سے مہربانی سے نظرانداز کر دیا جاتا ہے اسی لیے میں کہتی ہوں محبت کا ملنا بڑے بخت کی بات ہے یہ بلاشبہ بہت خاص لوگوں کے حصے میں آتی ہے ۔ 🤌🏻🎀♥️🫂🌱 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #nusratfatehalikhan #viral #foryou #nfak_lines #nfak