ہمایوں قریشی صاحب وقت نے آپ کو کیا سے کیا بنا دیا ہے اللہ کریم آپ کو صحت والی عمر عطا فرمائیں آمین
2026-08-31 10:17:17
120
Aliza Khan :
Legend
2026-08-31 14:18:21
4
Ayan :
yar ye Kitna acha insan hy is k face pe noor h
2026-08-31 03:13:13
65
AR.TRADER'S (Auto parts) :
کیا عزت دی بھائی آپ لوگوں نے ایک سٹار کو آپ کو سلام
2026-08-31 11:47:40
82
Ashfaq 1135 :
بہت اچھے جناب ان لوگوں کی اسی طرح حوصلہ افزائی کرنی چاہیے کتنا اچھا وقت گزرا اور پتہ بھی نہیں چلا۔اللہ تعالی ان کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
2026-08-31 02:34:17
34
Waqar Khan :
ماشاءاللہ داڑھی اور پگڑی کی الگ سے ہی خوبصورتی ہے
2026-09-01 04:29:01
37
Ayubi bhai :
یہ ھمایوں قریشی ھے یقین نہیں آتا اللہ تعالیٰ کی قدرت ھے اللہ پاک صحت دے آمین
2026-08-31 06:43:03
48
جیرا بلیڈ 303 :
ھمایوں قریشی اپنے وقت کا سپر ہٹ اداکار 🥰
2026-08-31 06:31:08
32
syed Amil Hussain shah :
Hamayun Qureshi sab 💖 ln ko bahot dyka film me ,acting Kamal ki thi🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💐💐💐💐💐🌹🌹🌹🙏🤲💖🌹
2026-08-31 10:52:14
1
sami_rind5 :
love from karachi ❤️
2026-08-31 12:55:54
1
irshadmalikmali46 :
Mashallah sir very Nice luck 🥰🥰
2026-08-31 10:49:03
1
Dr munawar sial :
good wellcome
2026-08-31 09:30:21
1
𝐌𝐀𝐋𝐈𝐊 𝐒𝐇𝐀𝐊𝐄𝐄𝐋 🚩 :
Allah Tala Qureshi Sahab ko sehat ke kamna biradari
2026-08-31 03:38:50
14
affan ali laskani baloch :
great full 🥰🥰🥰👌👌
2026-08-31 12:03:39
1
Muhammad Hayat Bhatti :
ایک یہ زمانہ ھے اور ایک وہ زمانہ تھا جب سلطان راھی صاحب کی فلم ھمایوں قریشی کے ولن کے کردار جزبات بھرے رول کے بغیر ادھوری ھوتی تھی وقت کہاں سے کہاں تک لے آیا ھے۔۔۔
2026-09-01 17:49:02
6
azamlashaari :
ھمارے لیجنڈ ۔ ھمارا سرمایہ
2026-08-31 13:59:30
8
Haji Bilal :
بہت اچھے جناب ان لوگوں کی اسی طرح حوصلہ افزائی کرنی چاہیے کتنا اچھا وقت گزرا اور پتہ بھی نہیں چلا۔اللہ تعالی ان کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
2026-08-31 04:19:20
12
M RAFI :
🕋🤲
2026-08-31 04:35:56
5
user3617090425742 :
🥰عزتیں میرا رب دیتا ہے
ماشاءاللہ
2026-08-31 03:13:46
8
سید ساجد بخاری :
اللہ پاک جلد صحت و تندرستی عطاء فرماۓ
2026-08-31 06:27:46
13
Ajmal sadozai Sadozai :
وقت کسی کے ساتھ نہیں ٹھہرتا اس نے ہمیشہ اگے گزر جانا ہوتا ہے
ہمائیوں قریشی کے بغیر فلم مکمل نہیں ہوتی تھی اج ویل چیئر پر اپنی زندگی کے ایام پورے کر رہے ہیں
اللہ پاک صحت عطا فرمائے امین
2026-09-01 01:13:12
18
Bawer Bhatti :
جی فنکاروں کی قدر کرنی چاہیے ۔فنکار ہمیشہ زندہ ہوتا ہے اپنے وقت کا بہترین ولن ۔
2026-08-31 14:21:40
7
M Rizwan :
🌹🌹🌹Nice♥️♥️♥️
2026-08-30 17:50:25
5
خوشبو میں بسے خط :
نہ جانے کیوں ہمایوں قریشی کو دیکھ کر مجھے میرا بچپن یاد آگیا
میرے امی ابو یاد آگئے 😥😥😥
وقت کو کیا کہیں کتنی تیزی سے گزر گیا
2026-08-31 08:43:32
10
To see more videos from user @sajid.sultan423, please go to the Tikwm
homepage.