@rehan.pti804: صوبائی صدر جنید اکبر خان نے پنجاب اور سندھ کے لوگوں کیلئے بہت آسان حل بتا دیا!!! پختونخوا، اٹک، راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ملکر اسلام آباد جائیں گے باقی سب اپنے اپنے شہروں کو بند کرکہ وہاں کے پولیس کو مصروف رکھے، اگر آپ نے وہاں کے پولیس کو مصروف رکھا تو باقی ہم جانے اسلام آباد پولیس جانے، ہم انکے ناک میں دم کروائیں گے🔥✊🏻 . #releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #foryoupageofficiall