اگر کوئی صرف قرآن مانتا ہے تو اس سے یہ سوال بھی کیا جا سکتا ہے:
قرآن میں فجر کی دو رکعت، ظہر کی چار، مغرب کی تین رکعت کہاں لکھی ہیں؟
زکوٰۃ کی تفصیلی شرح، حج کے عملی مناسک اور نماز کا طریقہ کس نے سکھایا؟
ان سب کی عملی تعلیم رسول اللہ ﷺ کی سنت اور احادیث سے ملتی ہے، اور قرآن خود رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کا حکم دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن اور سنت دونوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-08-30 16:47:46
3
abdullahtoor022 :
صحیح بات ہے اپنی طرف سے ہزاروں کتابیں لکھ کر کہہ رہے ہیں کہ جی اللہ کا حکم جی اللہ نے فرمایا ہمارے نبی نے فرمایا غلط بات ہے سب کتابیں غلط ہو سکتی ہیں اور ہیں بھی لیکن میرے اللہ کا قران جو ہے وہ ہماری رہائی کا بخشش کا ذریعہ ہے بس اس کے علاوہ اور کوئی کتاب نہیں
2026-09-01 11:10:46
0
⚔️⚔️دفاع اسلام⚔️⚔️ :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ارشادات صحابہ نے بھی لکھے ھے اور محدثینوں نے بھی
2026-08-31 04:25:31
1
IK.890 :
2026-08-31 09:49:38
0
Sajid Kiani :
احادیث مبارکہ کے بغیر دین نا مکمل ہے۔۔۔
2026-08-30 19:53:13
0
💫abeela09💫🍁 :
2026-08-31 03:48:26
0
Dr..InTrOvErT… :
Un me sy kuch aisy b hain jo kehty hain hazrat Ali ka qool hai
2026-08-30 16:41:29
0
user918145899 :
lemaha e fikeriya Jo Allah tallah ki kitab ha super gor nae kertay apni Marzi tarjuma ar tafseer
2026-08-30 17:21:14
0
world 🌎🌍 :
2026-08-31 06:20:37
0
Abid Tanveer :
💯💯💯💯
2026-08-30 17:26:30
0
Noman 60 :
😳😳😳
2026-08-31 13:29:42
0
To see more videos from user @bazmi437, please go to the Tikwm
homepage.