@lewanism04: #trending #foryou #viral #makemeviral #viralvideo

ژوند پرست🍁🍂
ژوند پرست🍁🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 30 August 2026 16:36:27 GMT
101916
6423
1271
1345

Music

Download

Comments

yk.8044
OF :
Duya me apko koye is adme nahi meliga 🥰🥰
2026-10-27 06:26:02
0
syedzakaullah7
💫میاں💫 :
مفت چیزوں میں خطرہ چھپا ہوتا ہے ہمیشہ قیمت ادا کرو تاکہ آزادی برقرار رہے
2026-08-30 18:53:33
667
salimankhan626
Saliman Khan :
Be in present 💝
2026-10-25 19:02:09
1
usman__boxer1
꧁ᶜ͢ᴿ͢ᴬ͢ᶻ͢ᵞ꧂ :
دوستی میں منافقت مت کرنا
2026-08-31 09:57:46
94
skhankhan135
skhankhan135 :
ھر قسم حالاتو کی صبر او برداشت کوہ۔ قسم پۀ اللہ پۀ زندگئ کی بہ دی خوشحالی او سکون راشی۔
2026-09-01 05:46:47
9
pesho.writes01
🪐⃟:🥀⃝𝐏𝐄𝐒𝐇𝐎𝐎🥀⃟:🔹 :
میری طرف سے تمہارے لیے ایک نصیحت ہے، دل سے سننا۔ ❤️‍🩹 "زندگی میں کبھی کسی انسان کو اپنی پوری دنیا مت بنانا، کیونکہ جب وہی انسان تمہیں چھوڑ کر جاتا ہے تو تمہارے پاس جینے کی وجہ بھی کم پڑ جاتی ہے۔ محبت ضرور کرنا، مگر اپنی عزتِ نفس، اپنے والدین، اپنے مستقبل اور اپنے سکون کی قیمت پر نہیں۔ یاد رکھنا، جو تمہاری قدر کرتا ہے، وہ تمہیں بار بار اپنی اہمیت ثابت کرنے پر مجبور نہیں کرے گا۔ اور جو تمہیں نہیں چاہتا، اُس کے پیچھے اپنی زندگی برباد کرنا محبت نہیں، خود پر ظلم ہے۔ لوگوں سے اچھا سلوک کرو، کسی کا دل مت دکھاؤ، لیکن اتنے بھی اچھے مت بنو کہ لوگ تمہاری اچھائی کو تمہاری کمزوری سمجھنے لگیں۔ اور سب سے اہم بات: زندگی بہت قیمتی ہے۔ کسی ایک انسان کے لیے اپنی زندگی، اپنے خواب اور اپنی مسکراہٹ کبھی قربان مت کرنا۔ جو چلا گیا، اُسے دعا دے کر جانے دو، اور جو تمہارے ساتھ ہے، اُس کی قدر کرو۔ کیونکہ آخر میں تمہیں اپنی زندگی خود جینی ہے، اس لیے اسے کسی دوسرے کی محبت کا محتاج مت بناؤ۔ 💯🥀❤️"
2026-10-21 14:56:34
5
akhtaralam3333
𓆩🅰🅺🅷🆃🅰🆁𓆪 𓆩🅰🅻🅰🅼𓆪 :
اپنے رب سے تعلق مضبوط رکھو، سچ بولو، اور ہر دن اپنے آپ کو کل سے بہتر بنانے کی کوشش کرو۔"
2026-08-31 07:07:29
237
izhar_khan_55
yur_izharrr🪐 :
Monz kala hum ma predaa❤️
2026-08-31 09:23:08
93
itx_basamo
♥︎ Bαʂαɱ Aԋɱαԃ ♥︎ :
دوسرا بندہ غلط بات کرے تم چپ ہو کر اپنی خا موشی کا شکست دے پھر وہ اپنی بات کرنے پر افسوس کرے گا..🌷♥️
2026-08-30 19:23:20
41
asadnawaz36
Asad Nawaz :
umeed srf Allah sy rakho sari zindgi Khushi sy guzry gi ♥️
2026-08-31 04:52:04
28
mfabdullah11
MF ★ ABDULLAH :
جس کسی کے ساتھ بھی اپ نے اچھا کیا اس کے شر سے بچو
2026-08-31 11:39:26
38
simple_shams7
Sham’s Pashteen 01 :
زندگی کا مزہ تب آنا شروع ہو جاتاہے جب آپ اتنے میچور ہوجائے کہ دوسروں کی حیثیت، مرتبہ، پیسہ اور شخصیت آپ کو متاثر نہ کرسکے سامنے والی کی آدھی بات سن کر آپ کو پتہ چل جائے کہ وہ کیا کہنے والے ہیں اور کیا چاہتے ہیں۔✨🥀
2026-08-31 07:33:48
6
47___saif
47࿐Տᴀɪꜰ🇬🇧 :
Dil ma ihsas huna chahye hir kise kily hir ches kily 👋
2026-08-31 05:55:31
10
xlsa71
> 🦞 ꧁༒☬ زاہد ملک☬༒꧂ 🦂🦐 :
xlsA:اس وہم میں نہ رہو کہ کسی دوسرے شخص کی زندگی دوزخ بنا کر آپ جنت میں چلے جائیں گے🫣❤️‍🩹
2026-08-30 22:18:09
5
itxqasim59
itxqasim59 :
کبھی کسی کا مزاق مت اڑاو کیونکہ بہت تکلیف دہ ہوتی ہیں🙌🏼💔
2026-08-31 08:17:17
25
itx.malak3
Dr.Aziz (يوسفزئي) 🩺 :
دل صاف رکھو ھر کیسی سے محبت کرو عزت کرو ،ایکسٹریمیسٹ نہ بنو اگر کوئ گناہ کریں تو اس پر فتوی نہ لگاؤ اپنی ماں باپ کے عزت کرو 🖤
2026-08-30 17:54:17
8
zahor96772
💫Z 💀K💫 :
دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا* *جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے*♥️🕋
2026-09-01 07:17:50
30
hamdan.vlog4
Hamdan Vlog :
قسم سے اس پے میں عمل کرتا ہو میرا نصیحت یہ ہے کے لوگ اپ کے سات جیساسلوک بھی کرے لیکن اپ کا دل اس کے لئے صاف ہو بس کیوں کے نے فرمایا ہے کے جس انسان کا دل صاف ہو وہ جنت میں جائے گا کیوں میں جنت نیت پے دیتا ہو❤️🫶🏻
2026-08-31 20:32:17
8
faisalkhan44444567
❀ 𓆩𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥--𝐊𝐡𝐚𝐧𓆪 ❀ :
مٹی کے بنے ہوئے انسان سے قبل کوئی امید نہ رکھو ۔صرف اللہ سے امید رکھو
2026-08-31 07:32:39
5
cmrd00
ᯓ ✈︎ ᯓ :
ده رحمان بابا يو شعر دي خو زما نه اوس هير دي🌸
2026-09-01 13:23:03
7
ataullah_813
empty :
اپنا وقت اور توانائی اُن چیزوں پر ضائع کرنا چھوڑ دیں جن پر آپ کا اختیار نہیں—جیسے دوسروں کے مزاج، رائے یا اعمال۔ اور صرف اُس ایک چیز پر توجہ مرکوز کریں جس پر آپ کا اختیار ہے: خود آپ۔
2026-08-30 17:36:45
6
theycallmebasoo
it's BasOo🙎🚶 :
pa cha aitbar mkawa❤️
2026-08-30 19:32:50
12
zainkakarpashtoon
🇹🇷 Zain✌kakar🇵🇰 :
تنہائی اختیار کرو۔۔۔ اپنے زندگی پہ دہان دوں۔۔زندگی کے سارے ٹینشن ختم ہوجائیں گے۔۔۔ مدد کرو۔۔۔۔ جب کوئی پکارے تو حاضر ہوجاو
2026-08-31 16:56:01
8
inamshinwari31
Inam shinwari :
kisi ke bari me bora nhn sochta🥰
2026-08-31 04:54:13
6
To see more videos from user @lewanism04, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About