@mansehrapolice: ناران میں جیپ ڈرائیورز کے درمیان تنازع، نازیبا و نفرت انگیز گفتگو کی ویڈیو وائرل، مانسہرہ پولیس کی فوری کارروائی، ملزمان گرفتار مانسہرہ تھانہ ناران کی حدود میں دو جیپ ڈرائیورز کے درمیان ذاتی رنجش کی بنیاد پر ہونے والے تنازع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں ایک شخص کی جانب سے نازیبا اور قابلِ اعتراض الفاظ استعمال کیے گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو اور واقعے کے حوالے سے موصولہ تحریری درخواست پر تھانہ ناران پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم سجاد اور زاکر پسران مزمل دین، سکنان لمبی پٹی کو گرفتار کر لیا۔ جن کے خلاف دفعہ 355، 506 اور 153-A کے تحت باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات جاری ہیں اور ملزم کے خلاف قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔#mansehrapolice🚔🚔 #tiktokforyou #forupageシ #tiktokdontunderreviewthisvideo #dpomansehra
bs achi bat ha apni galati mani h kbi bi koie Galat bat nhi karni chy
2026-08-30 16:41:51
18
Shafaqat Mian685 :
maf kar do aj key bad asa ne honey chaiy
2026-08-30 18:02:50
2
کنہار لیس مانسہرہ :
الفاظ نکالتے وقت سوچنا چاہیے تھا
2026-08-30 17:32:41
26
babar khan :
2026-08-30 18:51:09
5
☠️ گجر 🔥 بادشاہ ☠️ :
mansehra police zinda bad
2026-08-30 17:28:20
1
𝒜 🫀S :
than you manshera police 🚓
2026-08-30 17:22:26
1
Ⓜ️.Ⓜ️US🅰️DDiQ0️⃣2️⃣ :
mansehra police zindabad 🤍
2026-08-30 17:39:47
1
❣️میاں بادشاہ ❣️ :
mashallah manshera police
2026-08-30 17:25:21
1
shar alam gujjar chuhan :
خاص کر پولیس ادارے کے شکریہ ادا کرتا ہوں اپنے من سرا پولیس والوں کا پورا ہزارا کا پولیس والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں سب بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ایسے ناصر کو ٹائم پہ پکڑ لی لیکن کسی بھی قوم کو غلط نگاہ سے نہیں دیکھنا چاہیے ہر قوم کا عزت احترام کرنا چاہیے ہم سب مسلمان بھائی بھائی ہیں ایک دوسرے کی عزت اور احترام کریں گے گزرنے کسی سے ڈرتا ہے نہ جھکتا ہے لیکن سب کو عزت کرتا ہے
2026-08-30 18:14:52
8
Aslam Aziz 786 :
انشاءاللہ بہت جلد دوسرے لوگ بھی جو گجر برادری کے بارے میں الٹے سیدھے الفاظ استعمال کرتے ہیں عنقریب وہ بھی معافیاں مانگتے پھریں گے
2026-08-30 19:30:02
4
Gul Namir gujjar888 :
نے وعليكم السلام
2026-08-30 19:25:06
2
❤️🩹رضوان گجر 💔 :
Good
2026-08-30 19:00:55
2
𝘏𝘈𝘚𝘚𝘈𝘕 〆 𝘎𝘜𝘑𝘑𝘈𝘙 :
Gujjar
2026-08-30 19:35:08
1
J❤️S :
شکریہ مانسہرہ پولیس
لیکن اس شخص کا چہرہ کیو نہیں دکھایا
2026-08-30 18:20:03
2
𝒊𝒓𝒇𝒂𝒏..🎶🤎 :
آئندہ احتیاط کریں 🥰
2026-08-30 17:33:48
4
.Afzaal۔Gujjar 💫 :
mashallah mansehra police 🚔
2026-08-30 17:15:05
4
Ch Waqar :
السلام علیکم ہزارہ پولیس زندہ باد اللہ تعالی اپ کو زندگی دے اللہ صحت دے اللہ کامیابیاں عطا کرے ہمیں اپنی ہزارہ پولیس پر فخر ہے اور فخر رہے گا انشاءاللہ
2026-08-30 18:24:26
2
Muhammad Khan Tanoli :
Ap ke phly wali video suni hy❤️❤️Good
2026-08-31 03:18:39
1
To see more videos from user @mansehrapolice, please go to the Tikwm
homepage.