@mimi_sheikh1: مضبوط ہونے کا خسارہ یہ بھی ہے کہ
کوئی نہیں جانتا کہ آپ کتنی تکلیف میں ہیں
وہ جیسے ایک شعر تھا کہ
خوف یہ ہے کہ دل کے زخم نہ دیکھ لے کوئی
خواہش یہ بھی ہے کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا#foryourpage #sadpoterystatus💔 #viraltiktokvideo #millionviewsvideo #likesss