@ramzanranakp: رشوت دے کر سیٹ پر لگا ہوں آفیسر کو پچاس ہزار ہفتہ دیتا ہوں، ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے ایم پی اے سے رشوت مانگ لی, ایم پی اے نے تحریک استحقاق جمع کرادی Disclaimer: Shared for news and informational purposes only. We do not endorse any views expressed. Excise department privilege motion #breakingnews #trending #viral #fyp

Ramzan Rana 🖤
Ramzan Rana 🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 30 August 2026 16:51:57 GMT
300658
11009
430
1196

Music

Download

Comments

shahidmehmood044
Shahid Mehmood :
mpa juth bol raha ha.kisi b officer me jurat nahi wo direct paise mange
2026-08-31 06:28:39
0
rabbirabbi770
shararti :
sab rishvat day k he atty hyn koi b nokri asy nay milti Pakistan mayn
2026-08-31 05:16:27
1
idilzak
idilzak :
Revenue or renew ?
2026-08-30 18:28:48
0
amir.shahzad1172
Amir Shahzad :
جب اوپر چور خاندان ہے تو نیچے والے کون سے امام مسجد ہوں گے
2026-08-30 18:43:05
132
user8380045453384
Muhammad :
حالانکہ یہ پورے پاکستان کو پتہ ہے کہ یہ پورا سسٹم ایسے ہی چل رہا ہے لیکن بس شرماتے ہیں منہ سے بولتے ہوئے کوئی بات نہیں اللہ کے پاس تو سب کو جانا ہے کبھی نہ کبھی تو جاؤ گے نا اپ لوگ بھی
2026-08-30 18:21:02
84
advzameerakhtarraja
Adv Zameer Akhtar Raja :
sir yeh very true and correct
2026-08-31 06:19:08
0
imrankundi6623
(IK) اياك نعبد واياك نستعين :
کاش کے کبھی یہ کسی فوجی افسر کو بلا کر دیکھائیں
2026-08-30 18:03:33
35
waseem.h71
Waseem H :
Such Tou Boola Heya
2026-08-31 04:34:08
1
ranaimtiaz909
Rana Imtiaz :
plz explain the benefit of this comittee
2026-08-30 17:42:01
1
user9547981513067
. :
iss committee ka faida kia hay?
2026-08-30 18:10:19
10
adil35432
ابابیل وڑائچ 117 گ ب :
ہر جگہ ایسا ہوتا ہیے اور ہر بندے کو پتہ ہیے کہ پیسے دے کر لگتے ہیں اور پھر ہفتہ یا ماہانہ دیتے ہیں
2026-08-30 17:16:34
95
anonymous.spy00
Anonymous Spy :
معصوم مت بنیں کسی بھی افسر کی تعیناتی بغیر رشوت دیے نہیں ہوتی اور وزیر تک رقم پہنچتی ہے۔ اس افسر نے سچ بتایا ہے تو اسے نشانہ بنایا جائے گا جبکہ جن کے سچ سامنے نہیں آتے وہ شریف النفس ڈکلیئر ہوئے
2026-08-30 18:20:39
22
relationshipcen110
user77569323929 :
معصوم مت بنیں کسی بھی افسر کی تعیناتی بغیر رشوت دیے نہیں ہوتی اور وزیر تک رقم پہنچتی ہے۔ اس افسر نے سچ بتایا ہے تو اسے نشانہ بنایا جائے گا جبکہ جن کے سچ سامنے نہیں آتے وہ شریف النفس ڈکلیئر ہوئے اور ہر جائز کم کی بھی رشوت دینا ضروری ہے پاکستان میں
2026-08-31 03:49:20
5
shumailajad00n
Shumaila Khan jadoon :
result ka btain
2026-08-31 01:14:45
5
naseem.ullah7460
Naseem Ullah :
یہ کون نہیں جانتا کہ سرکاری افسر رشوت کے بغیر کام نہیں کئے جاتے
2026-08-30 23:55:47
12
shakeelahmed0d
Shakeel Ahmed khan :
آج سے کافی سال پہلے جب آصف زرداری صدر تھا ۔ میں پاسپورٹ بنوانے گیا تو میری وہاں تلخی ہوگئی ۔ ملازم نے مجھے کہا ۔ شور نا کرو جاو جس کے پاس جا سکتے ہو ۔ تم زیادہ سے زیادہ زرداری تک جا سکتے ہو ۔اسے روزانہ کا ایک لاکھ یہانسے جاتا ہے ۔سیالکوٹ پاسپورٹ آفس تھا
2026-08-31 03:13:16
7
randomness189
Randomness :
اس افسر کی تو ترقی ہونی چاہیے سچ بولا اسنے
2026-08-30 23:19:52
7
saeed.malik0432
Saeed Malik :
اس بات کی میں بھی بطور ایک۔مسلمان تصدیق کرسکتا ھے ھوں ۔ میرا ایک کزن ایکسائز موٹر وہیکل ونگ میں پوسٹنگ کے بعد باقاعدہ ایک۔معقول رقم اس وزیر کو دیا کرتا تھا جو ہمارا فیملی فرینڈ بھی تھا اور سب اس دنیا میں حیات نہی۔ اس لیے نام نہی بتارہا ۔
2026-08-30 19:29:15
14
ajmal.baig2
Ajmal Baig :
جناب اس میں کون سا جھوٹ ہے تمام اداروں میں یہی کچھ ہو رہا ہے
2026-08-30 18:19:16
12
vespa_pakistan
Z.I PK :
یہ تو چھوٹی سی گیم ھے بہت بڑے بڑے ٹیکے ھیں ھر شاخ پے ٹیکے والا بیٹھا ھے😂
2026-08-30 17:52:29
5
jahangirtareenfanclub
Jahangir Khan Tareen Fan Club :
لائسنس ری نیو ہوتا ہے ریونیو نہیں
2026-08-30 17:03:29
19
ak19762
AM :
license renew hota Hy sir revenue nai
2026-08-30 18:57:50
8
abdullah_travel_enjoy
Muhammad Abdullah :
such bola excise wala na koi ghalt nai bolta
2026-08-30 16:55:56
6
rizwanahmed98
Rizwan Ahmed :
topi drama
2026-08-31 04:00:43
1
mr.shayyan2
Mr.shayyan :
ye mpa jhot bol rha hy
2026-08-30 19:04:18
2
To see more videos from user @ramzanranakp, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About