@moosaimranuk: آیت النور، منتہیٰ، عائزہ… کب تک؟ 💔 ہمیں اپنی بیٹیوں کے ساتھ دوسروں کی بیٹیوں کی بھی حفاظت کرنی ہوگی! کبھی آیت النور ہری پور، کبھی منتہیٰ سرگودھا اور کبھی عائزہ کراچی… 💔 ہر واقعے کے بعد احتجاج ہوتا ہے، ہلہ گلہ ہوتا ہے، چند دن آوازیں بلند ہوتی ہیں اور پھر خاموشی چھا جاتی ہے۔ صرف احتجاج کافی نہیں۔ ہمیں اپنی زندگیوں میں نبی پاک حضرت محمد ﷺ کے خوبصورت طریقے اور تعلیمات کو اپنانا ہوگا۔ اپنی بیٹی کے سر پر ہاتھ رکھنے کے ساتھ ساتھ دوسروں کی بیٹیوں کو بھی اپنی بیٹی سمجھنا ہوگا۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہماری بیٹیاں محفوظ رہیں، تو ہمیں معاشرے کی ہر بیٹی کی عزت، حرمت اور حفاظت کو اپنی ذمہ داری سمجھنا ہوگا۔ آئیے صرف آواز نہ اٹھائیں، اپنی اصلاح بھی کریں۔ کیونکہ کل قیامت کے دن ہمیں اللہ تعالیٰ اور اس کے محبوب نبی ﷺ کے سامنے سرخرو ہو کر کھڑا ہونا ہے۔ 🤲💔 یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں—شاید ہماری ایک آواز کسی بیٹی کی حفاظت کا سبب بن جائے۔ #بیٹیوں_کی_حفاظت #انسانیت #نبی_پاکﷺ #سیرت_النبیﷺ #اسلامی_تعلیمات @Mr mithaa @Moosa Imran @Pakistan 🇵🇰 @✮͢мя᭄🇦 صif804✌️ @🤞Arshad 🇦🇪 ✌️ Khan ✌️🇵🇰 @HajiRanaImranAnwar. @Moosa Imran 🇵🇰