@terebaad799: پتہ نہیں کیوں، تمہارے جانے کے بعد سب کچھ ویسا ہی ہے… وہی راستے، وہی لوگ، وہی دن رات، مگر دل پہلے جیسا نہیں رہا۔ کبھی اچانک کوئی بات یاد آتی ہے تو ہنسنے کے بجائے خاموش ہو جاتا ہوں۔ کبھی تمہارا نام کہیں سن لوں تو چند لمحوں کے لیے ایسا لگتا ہے جیسے وقت وہیں رک گیا ہو۔ میں نے بہت دفعہ خود کو سمجھایا کہ اب تمہیں یاد نہیں کرنا، مگر دل بھی عجیب چیز ہے… جسے بھولنے کا کہا جائے، اسی کو اور زیادہ یاد کرتا ہے۔ شاید محبت ختم نہیں ہوئی، بس تم نہیں ہو… اور یہی بات سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے۔ #foruyou #relationshipgoals #Terebaad💔💔🥺🥺🥺🥺 #foryoupagе #uktiktok