@touheed672: مکہ دفاعی معاہدہ 🇹🇷 🇸🇦 🇵🇰 ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کا استنبول میں 'اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی' کا پہلا اجلاس منعقد کریں گے، جس میں عسکری باہمی ہم آہنگی (interoperability)، دفاعی صنعت میں تعاون، انسدادِ دہشت گردی اور اتحاد کے سیکریٹریٹ کے قیام پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ #pakistan🇵🇰 #saudiarabia🇸🇦 #turkiye🇹🇷 #makkahagreement #united_states_of_islamia islamia