@hs_bukhari: جن کے پاس متبادل موجود ہوں، انہیں کبھی بھی یہ فکر نہیں ہوتی کہ آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں، یا اگر چاہیں تو مر بھی جائیں۔ ان کے پاس تو آپ کی جگہ لینے کے لیے بہت سے لوگ ہوتے ہیں۔ #HSBUKHARI #br0k3n_trust #unfreezemyaccount #viewsproblem #keepsupporting