@user108654810: تیرے بعد کچھ بھی نہیں بچا بس ایک خالی سی میں رہ گئ ہوں تم گئے تو لگا جیسے میری دنیا نے خود ہی خود کو چھوڑ دیا ہو جو میرا سب کچھ تھا وہی مجھ سے سب کچھ لے گیا اب کسی چیز کی خواہش نہیں کیونکہ خواہشوں کا مرکز ہی تم تھے تمہارے بغیر وہ سوال ہوں جس کا کوئی جواب نہیں تم نے صرف ساتھ نہیں چھوڑا ،مجھے بھی مجھ سے جدا کر دیا اب خود سے بھی ملنے کو دل نہیں چاہتا، کیونکہ تم نہیں ہو تمھارے بغیر زندگی نہیں بس وقت گزر رہا ہے تم گئےتو لگا جیسے میری پہچان بھی ساتھ لے گئے اب کچھ بھی اپنا نہیں لگتا حتی کہ میں بھی نہیں۔ #unfreezemyacount #viewsproble #tiktokpromot #virall #ppppppppppppppppppppppp

کاشف رائٹس
کاشف رائٹس
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 30 August 2026 17:03:55 GMT
741
47
1
5

Music

Download

Comments

sharaliali18
Shar Ali Ali225 :
💘💘💘
2026-08-30 17:20:05
0
To see more videos from user @user108654810, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About