@sad_loyal_yt: بعض لوگ ہماری زندگی میں اتنے قیمتی ہوتے ہیں کہ ان کے بغیر ہر خوشی ادھوری لگتی ہے۔ پھر ایک خوف ہمیشہ دل میں رہتا ہے... کہ کہیں قسمت انہیں بھی ہم سے دور نہ کر دے۔ "مجھے اپنی قسمت سے ڈر لگتا ہے کیونکہ۔۔ یہ مجھ سے وہ چھین لیتا ہے جو مجھے سب سے عزیز!💔🥀 ہوتا ہے" #fyp #sad_loyal_yt #broken_heart_felling💔💔sad😢 #pakistani_sad_loyal_yt #loyal_boy_71