@blackshayarix: زندگی میں بہت سی خواہشیں انسان وقت کے ساتھ بھول جاتا ہے، بہت سے خواب ٹوٹ کر بھی دل کو سمجھا لیتے ہیں… مگر کچھ حسرتیں ایسی ہوتی ہیں جو انسان کے دل میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ 💔 میری بھی ایک ایسی ہی حسرت ہے… ماں کے ساتھ جینے کی حسرت۔ 😭 کاش! کچھ وقت اور مل جاتا… کاش! ماں کا سایہ تھوڑا اور ہمارے سروں پر رہتا… کاش! میں پھر سے اپنی ماں کے پاس بیٹھ کر اپنے دل کی ہر بات کہہ سکتی۔ 🥺 اب نہ وہ شفقت بھری آواز ہے، نہ وہ پیار سے پوچھنے والا کوئی ہے کہ کیا ہوا؟ کیوں اداس ہو؟ 💔 ماں کے جانے کے بعد انسان ہنستا ضرور ہے، باتیں بھی کرتا ہے، لوگوں کے درمیان بھی رہتا ہے… مگر دل کے اندر ایک ایسی کمی رہ جاتی ہے جو کبھی پوری نہیں ہوتی۔ 😭 نہیں رہی اب زندگی میں کوئی حسرت، ایک حسرت ماں کے ساتھ جینے کی تھی… جو پوری نہیں ہوئی۔ 🥀😭 ماں کی کمی وہ درد ہے جو وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتا، بس انسان اسے اپنے دل میں چھپا کر جینا سیکھ لیتا ہے۔ 🖤🥀#ForYouPage #motharmissing #fhypシviral #foryoupage❤️❤️ #tiktokuk🇬🇧🇬🇧