@paigham.e.hussain12145: *🌙17 ربیع الاول عبد اللّٰہ کے گھر محمدﷺ کی اور محمدﷺ کے گھر امام جعفر صادقؑ کی آمد بہت بہت مبارک ہو- 🌸✨💚* تمام اہلِ اسلام کو حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمدِ باسعادت اور ظہورِ پُرنور بے حد مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے اور آپ ﷺ کی محبت و اطاعت میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ یا رسول اللہ ﷺ، آپ کی آمدِ مبارک پوری انسانیت کے لیے رحمت ہے۔ ❤️🌹 #paigham_e_hussain12145 #17rabiulawal♥️✨🌺🌷🦋🤔💯🚩 #17rabiulawalwiladatimamjaffersaduq #viral #whatsappstatus
🌹 پیغمبرِ اعظم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمدِ باسعادت کی خوشی میں تمام مومنین و مومنات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹
اللہ تعالیٰ محمد و آلِ محمدؑ کے صدقے ہم سب کے دلوں کو عشقِ رسولؐ سے منور فرمائے اور یہ بابرکت دن ہم سب کے لیے خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں کا باعث بنائے۔
یا رسولَاللہ ﷺ، آمدِ باسعادت مبارک! 🌹🤲
2026-08-30 18:59:19
1
Paigham_e_Hussain12145 :
*اے حبیبِ خدا، اے امامِ مبین*
*آج ہے جشنِ میلادِ صادقین!*
*نور پھیلا ہے دونوں جہاں میں نیا،*
*جھوم اٹھی ہے یہ ساری زمین و مکیں!*
*🌙17 ربیع الاول عبد اللّٰہ کے گھر محمدﷺ کی اور محمدﷺ کے گھر امام جعفر صادقؑ کی آمد بہت بہت مبارک ہو- 🌸✨💚*