@jiya....01: روح پر ایک ایسی ابدی اداسی طاری ہو چکی ہے ۔جو چپکے سے کہتی ہے: "جہاں وہ ایک شخص نہ مل سکا، وہاں اب کسی اور کی چاہت کا تماشا کیوں سجے؟" جیا🦋 #fyp #viral #sadlines #jiyacaption #repost
اب جب بھی مکافات کا لفظ آتا ہے
ناجانے کیوں مجھے اس شخص پہ ترس آنے لگتا ہے🖤
2026-08-30 17:48:59
6
"Gull"❤️😘 :
کبھی کبھی ایک شخص سے ملنے کی خواہش،
پوری زندگی کی سب سے خوبصورت ادھوری خواہش بن جاتی ہے…
اور دل ہر بار یہی سوچ کر خاموش ہو جاتا ہے،
شاید وہ شخص کبھی ہمارا تھا ہی نہیں۔" 🥀🖤
Jiya Jan 🥹🫂😭
2026-08-30 17:43:31
5
Numan Ch :
*" تعلقات زیادہ گہرے نہ ہوں تو ہی بہتر ہے . آئینے سے جتنے زیادہ قریب ہوں گے خامیاں اتنی زیادہ نظر آئیں گی۔۔*💯😊
2026-08-30 17:25:34
3
Numan Ch :
میں چاہتا ہوں کہ اِتنا ہی ربط رہ جائے
وہ یاد آئے مگر بھُولنا محال نہ ہو
2026-08-30 17:29:31
2
M ♤ BILAL :
no
2026-08-30 21:13:03
1
Fati writes :
ظالم تو تھا وہ مگر اتنا بھی نہیں تھا
فقظ دل توڑا تھا اس نے جان تو نہیں لی🖤
2026-09-01 15:31:45
2
👉❣️👈 :
🖤🖤🖤
2026-08-31 14:54:37
0
𑁍♥︎.....𝐌𝐚𝐡𝐢𝐢 .....♥︎𑁍 :
😳😌
2026-08-31 04:58:07
1
ظالــــــــــــــم🦋🌸 :
💔🥹
2026-08-31 04:55:38
2
آصفی ۳۱۳ ⚔️ :
🙌💔🥀
2026-08-30 17:23:49
1
🪽🕊 :
🥀🥀🥀
2026-08-30 17:22:59
1
ارسلان 🌸 :
*:ہم نےتو اس کو جی بھر کے دیکھا ہے نی🫀
قسمت اُن کی جن کو وہ میسر آئے 🖤
2026-08-31 08:53:58
2
To see more videos from user @jiya....01, please go to the Tikwm
homepage.