@allamaiqbalkhan1: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت 27 ستمبر آزادی مارچ کے حوالے سے گرینڈ مشاورتی کانفرنس! پاکستان تحریکِ انصاف کی مرکزی قیادت، ملک بھر سے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز، تنظیمی عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز کی گرینڈ مشاورتی کانفرنس میں شرکت 27 ستمبر کی کال تمام پہلوؤں اور ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے سوچ سمجھ کر دی گئی ہے، کچھ عناصر کا وطیرہ فیصلوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرنا ہے، ایسے عناصر پر توجہ نہ دیں، 27 ستمبر کی کال پر مکمل توجہ مرکوز رکھیں، سازشی عناصر اپنے مفادات کے پیچھے ہیں، ان کی دکانداری اسی میں ہے کہ عمران خان جیل میں رہیں، سوشل میڈیا پارٹی کی مضبوط ترین طاقت ہے، عوام 27 ستمبر کی کال کا خیرمقدم کر رہے ہیں، 40 لاکھ لوگ نکلیں گے، اس کے لیے سب سے ضروری چیز ہمارا باہمی اتحاد ہے، ہم گزشتہ تین سال سے مسلسل کوشش کر رہے ہیں، اب کی بار ہر شخص کو اپنی ذمہ داری پوری کرنا ہوگی، میں عمران خان کا سپاہی ہوں، 27 ستمبر کو جیت کی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں نکلیں گے، 27 ستمبر تقدیر بدلنے کا موقع ہے، کسی قسم کی معذرت، غفلت یا کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں، ہم مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر رہے ہیں، تمام پارلیمنٹیرینز اپنے اپنے حلقوں میں اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کریں، پورا پاکستان آپ کی سرگرمیوں کو مانیٹر بھی کر رہا ہے اور ان کا گواہ بھی ہے، آج ہی سے تحریک کا آغاز کریں اور مکمل تیاری کے ساتھ آگے بڑھیں، آپ کی تجاویز اور مشورے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سامنے بھی رکھیں گے، حتمی اعلان ان کے مشورے سے کیا جائے گا، آپ نے خود میدان میں نکلنا ہے، گرفتاری سے گھبرانا نہیں، اگر یاسمین راشد گرفتار ہو سکتی ہیں تو ہم کیوں نہیں، گرفتاریوں کی صورت میں لیڈر کے بغیر نکلنے والی عوام انقلاب برپا کرتی ہے, ہمیں گرفتار کرنے یا گولی چلانے سے مخالفین کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، ان شاء اللہ اس بار پاکستانی قوم خود نکلے گی، نوجوانوں اور طلبہ پر خصوصی توجہ دیں، انقلاب کو کوئی نہیں روک سکتا, 27 ستمبر کو نہ صرف نکلیں گے بلکہ، اللہ تعالیٰ نے چاہا تو کامیاب ہو کر واپس لوٹیں گے، #AllamaIqbalDawar @Sohail Afridi @The Glen Mall @Meena khan afridi

Allama Iqbal
Allama Iqbal
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 30 August 2026 17:18:51 GMT
1101
146
26
4

Music

Download

Comments

asadwazir736
Asad Wazir :
jameel wazir the great 👍 ❤️💚
2026-08-31 03:59:40
0
wali_khanofficial
Wali khan :
صدر صیب ♥️
2026-08-30 18:52:37
0
faisalwazir83
Faisal Wazir :
❤️❤️❤️❤️Sdr sub
2026-08-30 18:59:26
0
zakissgfamilyofficial
ZAKI FAMILY Official🇧🇭🇪🇺 :
2026-08-30 21:37:19
0
basitkhan302
Basit Khan :
Sadar sb ❤️
2026-08-30 20:45:29
0
baaghi__0777
𝕭 𝖆 غ 𝖍 𝖎 🚬 Scorpio"🇦🇬 :
🥰🥰🥰
2026-08-31 06:55:16
0
zaitullah001
Zait ullah :
😘😘😘😘
2026-08-31 05:57:37
0
haiderkhan9908
Haiderkhan :
🥰🥰🥰
2026-08-31 05:50:28
0
malikkhalidwazir786
🇸🇦🥀Malik Khalid Wazir🥀🇸🇦 :
🥰🥰🥰
2026-08-31 05:20:39
0
wasiftahir74
واصف طاہر :
🥰🥰🥰
2026-08-31 04:30:50
0
wasiftahir74
واصف طاہر :
❤️❤️❤️
2026-08-31 04:30:50
0
ijazahmad980
Ijaz Ahmad :
❣️❣️❣️
2026-08-31 02:33:16
0
shezad8169
Shehzad Wazeer :
❤️❤️❤️
2026-08-30 22:22:21
0
ahmadwazir00
🥀 𝒜𝒽𝓂𝒶𝒹 🥀🕊️ :
💕💕💕
2026-08-30 20:23:46
0
sohaildawar2
DAWAR-01👑 :
♥️♥️
2026-08-30 20:23:11
0
bakhtanwazir7
bakhtan wazir ❤️ :
❤️👑❤️
2026-08-30 19:27:07
0
nasiballah2
★彡[ɴᴀꜱɪʙ ᴜʟʟᴀʜ ᴡᴀᴢɪʀ]彡★ :
🥰🥰🥰
2026-08-30 19:00:55
0
wk159666
waqar khan 333 :
❤️❤️❤️💚💚
2026-08-30 18:52:23
0
sanaullahbangash73
Sanaullah Bangash71 :
🥰🥰🥰
2026-08-30 18:11:42
0
mudasirdawar5
🥀Dawar🖤 :
❤️❤️❤️
2026-08-30 17:47:44
0
zeeshangul02
Zeeshan Gul :
💚💚💚
2026-08-30 17:40:11
0
.ahmad.hassan.dawar7
(Ahmad Hassan) :
✨✨✨
2026-08-30 17:31:08
0
azim.ullah125
Azim ullah :
❤️❤️❤️
2026-08-30 17:29:35
0
nasimullah48
Nasim Ullah226 :
❤️❤️❤️
2026-08-30 17:27:06
0
changeezdawar
⚔️ 🇵🇰 Changeez Dawar⚔️ 🛡️ :
🥰🥰🥰
2026-08-30 17:24:36
0
To see more videos from user @allamaiqbalkhan1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About