@ma885000: آپکی وہ رات کیسی گزری تھی جب آپکو معلوم ہوا کہ آپ کا محبوب اب کسی اور کا ہو گیا ہے کیا آپ بھی چھت کو تکتے رہے تھے؟ کیا سانس بھاری ہو گئی تھی؟ کیا دل نے ماننے سے انکار کیا تھا کہ جس کو آپ نے اپنی دنیا بنایا تھا اس کے لئے آپ صرف ایک آپشن تھے ؟ کیا آپ نے بھی خود سے سوال کیا تھا کہ مجھ میں کمی کیا تھی؟ میں نے کون سا لمحہ كم جيا؟ کون سا وعده آدھا نبھایا ؟ یا میں ہی زیادہ تھا اس کے لئے ؟ وہ رات شاید خاموش تھی مگر آپ کے اندر ایک طوفان تھا۔ ہر یاد دل کو چیر رہی تھی ہر مسکراہٹ زخم بن کر لوٹ رہی تھی۔ وہ چیزیں جو کبھی تلاش کریں اسی رات خنجر بن تک سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی نہیں ہوتی کہ کوئی چلا گیا بلکہ اس بات کی ہوتی ہے کہ وہ آپ کو بدل سکتا تھا بغیر ایک بار سوچی کہ آپ اس کے لئے کیا تھے۔ آپ نے خود کو سنبھالنے کی کوشش کی ہوگی مگر آنکھوں نے بار بار دھوکہ دیا ہوگا۔ تکیے نے آپ کے آنسو سنے ہوں گے اور رات نے آپ کی سسکیاں شاید آپ نے اُس لمحے یہ بھی سوچا ہوگا کہ کیا محبت اتنی سستی ہوتی ہے؟ کہ کل تک جو سب کچھ تھا آج وہ کسی اور کا ہو گیا؟ وہ آپ کے لائق کبھی تھا ہی نہیں۔ اور جو آپ کو کھو کر بھی مطمئن ہے وہ آپ کے درد کا مستحق بھی نہیں۔ لیکن سچ یہ ہے جو آپ کو بدل سکتا ہے آج اگر دل ٹوٹا ہے تو یہ اس بات کی نشانی ہے کہ آپ نے سچے دل سے چاہا تھا۔ ... اور یہ کمزوری نہیں یہ آپ کی خوبصورتی ہے۔ وقت لگے گا یادیں مٹنے میں نہیں مگر اثر ختم ہونے میں ایک دن یہی درد آپ کی طاقت بن جائے گا۔ اور تب آپ مسکرا کر کہیں گے ... وہ رات بہت بھاری تھی 🥺#emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity
tuba na e pochiye 🥹 mehbob nahi tha dhoke bazz tha
2026-08-31 10:50:00
11
꧁༒☬🎀business queen 🎀☬༒꧂ :
wo rat boht bore thi 🥺 us rat kay bad muja rat say dar lagta ha 😭
2026-08-31 09:56:27
5
𝒔𝒎𝒊𝒍𝒆.𝒈𝒊𝒓𝒍💕🧸 :
😭🥹رات تو گزر گئی تھی، مگر اُس رات کے بعد ہم پہلے جیسے نہیں رہے۔ 🖤
2026-08-31 10:14:26
223
🦁اویس تارڑ🥷🏽💸 :
ma Bhot roya tha us din us k bad sai sa nead b nai ayi😭💔
2026-08-30 19:04:56
6
Ibrar Khoso991 :
Bhai osa din hm to zinda lash ho Gya tha 😭🥹
2026-08-30 18:01:53
6
حسن :
Us rat main sari rat nahi so saka, rotay huay guzri. Dil tasleem hi nahi karta tha, aisa lagta tha jaisy dil phat jayega. Aur us waqt main pardes main tha. Logo ko feel bhi nahi karana tha k kya pareshani hai, kyunke agar pareshani show hoti to batana parta, aur agar batana parta to mere mehboob ke upar ilzam aa jata. Bas isi liye sab kuch andar hi andar sehta raha. Uthtay letey rotay rotay na janay kab neend aa jati thi. 50 se 55 degree ki garmi main bhi koi pata nahi hota tha ke garmi hai ya nahi. Khana khanay ka bilkul dil nahi karta tha, sirf dikhaway ke liye khata tha to aisa lagta tha jaisy luqma andar nahi ja raha, galay main atak sa gaya hai aur saans band ho jayegi.
Us waqt kisi ko kya batata ke andar se kis haal main hoon. Har waqt bas yahi soch hoti thi ke jo shakhs meri zindagi ka sab se khoobsurat hissa tha, woh ab kisi or ka ho gaya hai.
Likhtay likhtay thak jaunga lekin us raat ki baten khatam nahi hongi. 💔
2026-08-30 20:00:47
313
..... :
qaymet 😭😭😭
2026-08-31 12:24:09
7
🎀🌹❤️ :
MN jb uski barat Sy wapis ayi the aur usy uski bvi KY sath uske room MN dekha tha to chup kr KY aky so gai the ghr lkn us din KY bad Zindagi badal Gai 🫠
2026-08-31 07:27:06
67
Dua Fatima :
shaded he
2026-08-31 10:25:19
8
ز🖤 :
Akiri khuwaish k us se phely main kisi or k Nikah main ho Jahon 🥺
2026-08-31 15:48:03
16
QuEeN 😘❤️ :
mera cazn n a kr dawt de th mj pta chla uski shadi h wo call par mjs bt kar ra th mje btya nhi meri shadi h jb dawi mile jb pta chla uski shadi hai m atn roi the sub ghr waly dekh ra th ro ro kar pagl hogai the
2026-08-31 07:36:21
6
SAQIB ALI KHAN :
رات تو گزر گئی تھی، مگر اُس رات کے بعد ہم پہلے جیسے نہیں رہے۔ 🖤
2026-08-30 18:19:14
104
Zariii :
محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب
سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہوگئی😭
2026-08-31 05:05:00
21
@Its Rashiiiiiii :
Ani Hy woh rat mangni Hogi uski 💔😥
2026-08-31 10:52:51
8
پا گل لڑکی🥹 :
qayamat sy phly qayamat ki rat thi wo ALLAH pak asi kisi ko na dekhay
2026-08-31 07:13:05
7
Remaas🚬 :
Raat to guzra gay te par ma wo ni rahe ab 🥺🥺😭😭
2026-08-31 10:53:19
6
✨🖤AYAN 🖤✨ :
🙂↕️🥹رات تو گزر گئی تھی، مگر اُس رات کے بعد ہم پہلے جیسے نہیں رہے۔ 🖤
2026-08-31 04:53:41
25
Abbas khan :
wo raat aane wali hai 12th September 🥹
2026-08-31 11:08:17
5
✦—♛ ℝ𝕒𝕙𝕚 ♛—✦ :
چاہتا تو اُس کی بارات واپس کر واسکتے تھے مگر نہیں کی،بہت رویا اور خود کو سمجھاتا ہوں
جو انسان چھ سال ساتھ رہ کر چھوڑ سکتا ہے اُس کو جانے دینا ہی بہتر ہے😕
2026-08-31 11:07:17
5
zoya :
aj wo rat mry py guzr rhi ha😭😭😭😭💔
2026-08-30 22:03:09
68
ZAHENI MAREEZ 🥺 :
Yar q rulaty ho ap yar 😥😥
2026-08-30 18:20:14
9
Muhammad Saqib :
خبر ملی اور میں وہیں جم گیا۔ نہ آنسو آئے، نہ آواز نکلی۔ بس وقت میرے اندر سے گزرتا رہا۔💔
2026-08-31 11:06:26
37
♡:🦢 :
جس رات میرا محبوب دولہا بنا، اُس رات میری روح تک تھک گئی تھی۔ سب لوگ اُس کے سر پر سہرا دیکھ کر خوش ہو رہے تھے، دعائیں دے رہے تھے، تصویریں بنا رہے تھے… اور میں ایک کونے میں بیٹھ کر اپنی قسمت پر رو رہی تھی۔ دل چاہتا تھا وقت وہیں رک جائے، یہ رات کبھی ختم نہ ہو، کیونکہ صبح ہوتے ہی وہ حقیقت بن جانی تھی جس سے میں بھاگ رہی تھی۔ جس شخص کے ساتھ میں نے اپنی پوری زندگی کے خواب دیکھے تھے، اُسی کو کسی اور کے ساتھ زندگی شروع کرتے دیکھنے کا درد شاید الفاظ میں کبھی بیان نہ ہو سکے۔ میں اُس رات اُسے بددعا بھی نہیں دے سکتی تھی، کیونکہ محبت آج بھی زندہ تھی… بس اُس محبت کا حق میرے نصیب میں نہیں تھا۔ آنکھیں روتی رہیں اور دل بس یہی سوچتا رہا کہ وہ میرا ہو کر بھی میرا نہ ہو سکا، اور میں اُس کی ہو کر بھی اُس کی زندگی میں کہیں نہ رہی۔ اُس رات اُس کا گھر آباد ہو رہا تھا، اور میرے اندر ایک پوری دنیا اجڑ رہی تھی۔ 🖤🥀
2026-08-31 10:59:31
50
Angel💞 :
Jo ye comment parh raha hai... 🤍
اللہ اُس کے گھر والوں کو سلامت رکھے اور اُس کے گھر کو ہمیشہ خوشیوں سے آباد رکھے 🤲🏻🥀
2026-08-31 15:50:37
25
To see more videos from user @ma885000, please go to the Tikwm
homepage.