@syedhaider1013: 17 ربیع الاول 31 اگست بروز سوموار 2026 جشنِ صادقین مبارک آمدِ مولا محمد ﷺ و امام جعفر صادق ؑ پھیلا ہوا جہاں میں ہر سمت نور ہے دنیا کے صادقین ؑ کا دیکھو ظہور ہے❤️🩹🚩🎂🕊👀🌹🎉💫✨️#shiastatus #syedhaider1013 #repost #foryou #imamhussainع❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ 🤲🤲🤲🤲🌹🤲🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-08-30 20:21:07
1
Tanveer Rajput :
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آپ کو سدا خوش رکھے آمین الہی آمین 💕 💕 💕 💕 💕
2026-08-30 17:39:41
0
Muhammad.imran :
🌹 پیغمبرِ اعظم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمدِ باسعادت کی خوشی میں تمام مومنین و مومنات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹
اللہ تعالیٰ محمد و آلِ محمدؑ کے صدقے ہم سب کے دلوں کو عشقِ رسولؐ سے منور فرمائے اور یہ بابرکت دن ہم سب کے لیے خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں کا باعث بنائے۔
یا رسولَاللہ ﷺ، آمدِ باسعادت مبارک! 🌹🤲
2026-08-30 19:00:13
0
Wajiha :
Marhaba
2026-08-30 19:16:05
0
Nadeemkhan@ :
Marhaba mashallah bismillah hazrat sayyed imam jaffer sadiq sahib ka zahoor mubarik ho apko apke doston ko or apke ghar walon ko b sallu alehe wa aale hi 🥰🥰🥰