@lithiclove: ہر شخص میری خاموشی کو کمزوری سمجھ بیٹھا، کسی نے یہ جاننے کی کوشش نہ کی کہ میں کس جنگ سے گزر رہا ہوں۔ کچھ فاصلے انسان خود نہیں بناتا، وقت اور حالات بنا دیتے ہیں۔ اب نہ شکایت ہے، نہ گلہ، بس دل نے لوگوں سے توقع رکھنا چھوڑ دیا ہے 🌸🦋 . . . #pashto #pashtosong #Aman #foryou #foryoupagе