@khizi606: تم میرے دل کی سب سے حسین شاہ زادی ہو، وہ شاہ زادی جو میرے دل پر راج کرتی ہے۔ جس کے ہونے سے زندگی خوبصورت لگنے لگتی ہے۔ جس کا ہونا میری زندگی کو معنی دیتا ہے۔ جس کا ہونا دل کے لئے باعث سکون ہے۔ جس کے ہونے سے دل میں گلاب کھلنے لگتے ہیں۔ جسکے ہونے سے مجھے خوشیاں ملنے لگتی ہیں، ہاں تم ہی وہ شاہ زادی ہو ___🙂🍁 #حضی✍️