@pakhtoon_girl123: Repost+Follow ❤️🩹😔 کچھ رشتے قسمت میں نہیں ہوتے، مگر دل سے کبھی نہیں نکلتے۔ وہ چاہے کبھی ہمارے نہ ہوں، مگر یادوں میں ہمیشہ ہمارے رہتے ہیں۔ لا حاصل محبت کی سب سے بڑی اذیت یہی ہے کہ انسان جینا تو سیکھ لیتا ہے، مگر بھلانا کبھی نہیں سیکھ پاتا۔ محبوب اگر نصیب میں نہ بھی ہو، تب بھی دل کی ہر دعا میں شامل رہتا ہے۔ اس کا ذکر، اس کی یاد، اور اس سے وابستہ ہر لمحہ عمر بھر انسان کے اندر کہیں زندہ رہتا ہے۔ شاید اسی لیے کہتے ہیں کہ لا حاصل ہی سہی، محبوب تو محبوب ہوتا ہے... اور کچھ محبتیں صرف دل میں رہنے کے لیے ہوتی ہیں، ملنے کے لیے نہیں۔ #for_you_page
YAR AK LARKI H AGAR NAE MILE TO PAGAL HOJAONGA😭🥹🥺🫤🥺🥹
2026-08-31 09:25:09
2
Shahid khan :
her pasandida cheez Haq nhi jitana chahye🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-30 17:55:21
2
🌙Aʟɪ♡G🍂Mᴀʟᴀɴᴀ🤍 :
سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز
رکتا تو سفر جاتا چلتا تو بچھڑ جاتا
میخانہ بھی اس کا تھا محفل بھی اس کی
اگر پیتا تو ایمان جاتا نا پیتا تو صنم جاتا
سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر
چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا۔
2026-08-31 09:03:11
4
Aijaz Sahab Gabol :
کچھ لوگ لفظوں سے کہیں زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں،
اُن کی موجودگی ہی ایک دعا جیسی لگتی ہے،
۔"♥️🌸
2026-08-31 13:07:53
2
MR BAGHI 333😏💫💯 :
WAHHHH YAR YAD KIYA 😢😢👀💕💯
2026-08-30 17:56:28
3
༄ᶦᶰᵈ᭄༒HABIB SKg࿐ :
دعائیں مانگ مانگ کر حاصل کیے گئے لوگ،
بعد میں دوائیاں کھا کھا کر بھلانے پڑتے ہیں۔ 🥀💔
2026-09-02 04:08:45
2
cheema :
sai BT ha kyaa khy. ham hyeee 🥲🤌🏻
2026-08-31 04:21:29
2
haras061❤ :
چاہیے بھی نہیں 🖤
2026-08-30 21:46:13
2
🔥N🔥 B A L o c H🥀 :
یار کیا ہو تم 🥺
2026-08-30 18:50:40
2
𝗙𝝙𝝜𝝙𝗗 𝝦𝝙𝝩𝝜𝝙𝝥 :
وہ شخص میرا نہیں تھا،
مگر میری دعاؤں میں آج بھی سب سے پہلے آتا ہے۔۔۔
2026-08-30 20:06:49
2
ADIL💫 :
یھی وہ لوگ ھوتے ھیں جو یاد بھی آئے تو کمال کے یاد آتے ھیں۔ اس وقت کی مسکراہٹ بھی آنکھوں کے دریا کھول دیتا ھے جس کو ھم رکھنا بھی چاہیں تو روک نھی سکتھے 😟😞
2026-08-30 20:07:25
2
Ch sheraz jutt :
ksm khud ke fan ho gaya ho ma apka 🥰🥰🥰
2026-09-10 18:41:37
0
noor ullah :
Right
2026-09-10 20:10:44
0
✏️ :
کچھ لوگ زندگی میں
جب بچھڑ جائیں تو آنکھوں سے نور
چلا جاتا ہے دل بیمار ہو جاتے ہیں...🥺💔
2026-08-30 18:03:59
2
AB Hassnii :
🆎 🚩:اہم ہونے کا وہم نہیں ہونے دیا خود كو مجھ سے بہتر ہر شخص کے پاس دوسرا موجود تھا🥺💔🥀
2026-08-31 03:36:30
3
»ناصر« :
ABSOLUTELY 💯
2026-08-31 02:53:52
2
To see more videos from user @pakhtoon_girl123, please go to the Tikwm
homepage.