پہلی بات تو یہ ہے کہ اتنی بڑی مثال دینے سے پہلے یہ بات اپ کو سوچنی چاہیے کہ اس کا باپ ایک کافر تھا جو کہ اللہ کے ساتھ شرک کرتا تھا بتوں کی پوجا کرتا تھا رہی حضرت ابراہیم کی ان کے لیے دعا مانگنے والی بات تو ابراہیم بھی یہ بات جانتا تھا وہ کفر کی روش اختیار کر رہا ہے اور وہ ایک کافر ہے جو اللہ کو کھلا م کھلا ماننے سے انکار کر رہا ہے . جبکہ ہر انسان کا اللہ سے دعا مانگنے کا معاملہ جو ہوتا ہے وہ الگ ہوتا ہے جگہ جگہ پہ اللہ نے اپنے بارے میں بتایا کہ وہ ہر چیز پر قادر ہے وہ سخی ہے وہ کنجوس نہیں ہے وہ انسان نہیں ہے وہ رب ہے تو رب کا تعارف رب کی طرح کروانا چاہیے🥰🥰
❤️سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم وبحمدہ استغفراللہ ❤️
2026-08-30 19:46:21
5
Crazy :
🌹لا اله إلا الله محمد رسول الله🌹
2026-08-30 19:46:14
4
༆︎Ꮪ𝓱ꫀん𝚣à𝘥𝔞💗⃝🇦𝐋ɪ࿐🖤 :
❤️🩹🖤 اسلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔اپ نے اج درود شریف پڑھا ہے کہ نہیں اگر نہیں پڑھا تو مہربانی کر کے ایک دفعہ ضرور پڑھیں میرے ساتھ شکریہ ❤️💝" ❤️صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم❤
2026-08-31 02:48:26
0
To see more videos from user @faithbytes5, please go to the Tikwm
homepage.