@gujranwalnewsalert: گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس الیکشن گارڈن ٹاؤن میں پاور لومز سیکٹر کا سب سے بڑا سیاسی پاور شو 450 ووٹرز نے متفقہ طور پر بزنس گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ پاور لومز سیکٹر سے شیخ وحید زمان ایسوسی ایٹ کلاس جبکہ راجہ کلیم کارپوریٹ کلاس کے امیدوار نامزد #GujranwalaNewsAlert #BreakingNews #Gujranwala #BusinessGroup #WaheedZaman