@itsqueengirl4589: ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ہر بات کا مطلب اپنی مرضی سے نکال لیا جاتا ہے۔ اختلافِ رائے کرو تو بدتمیزی کا طعنہ، سچ بولو تو بے ادبی کا الزام، خاموش رہو تو منافقت اور حقیقت بیان کرو تو لوگ ناراض ہو جاتے ہیں۔ کبھی کبھی انسان غلط نہیں ہوتا، بس سامنے والے کو اپنی حقیقت سننے کی عادت نہیں ہوتی۔ ہر بات پر وضاحت دینا ضروری نہیں، کچھ لوگوں کو جواب نہیں بلکہ خاموشی ہی سب سے خوبصورت جواب ہوتی ہے۔ 🖤 سچ ہمیشہ کڑوا لگتا ہے، مگر سچ کی اپنی ایک عزت ہوتی ہے۔ ✨ #unfreezemyacount #creatorsearchinsights #foryou #famous #fyp