@alfaaz.e.afrooz: بیٹیاں اللہ کی وہ خوبصورت نعمت ہیں جو گھر کو محبت، خوشیوں اور رحمت سے بھر دیتی ہیں۔ 🌸 ان کی مسکراہٹ میں سکون، ان کی باتوں میں معصومیت اور ان کی دعاؤں میں والدین کے لیے بے شمار محبت چھپی ہوتی ہے۔ یا اللہ! ہر بیٹی کو اپنی حفظ و امان میں رکھ، اسے نیک، خوش نصیب اور کامیاب زندگی عطا فرما، اور ہر والدین کو اپنی بیٹیوں کی خوشیاں دیکھنا نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️