@karachinews90: کراچی کے علاقے لاسی گوٹھ میں 17 سالہ نوجوان ارشاد کی ہلاکت پر اہلخانہ اور اہلِ محلہ نے جناح اسپتال اور کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔ اہلخانہ کا الزام ہے کہ ملیر سٹی پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر آٹھویں جماعت کے طالب علم ارشاد کو گرفتار کیا اور مبینہ طور پر بجلی کا کرنٹ لگا کر اسے قتل کیا۔ دوسری جانب ایس ایچ او ملیر سٹی ریاض بھٹو کے مطابق پولیس نے بدنام منشیات فروش ارشد کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی، جس کے دوران ملزم کو 55 گرام آئس سمیت گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ کارروائی کے دوران ارشاد خوف کے باعث فرار ہونے لگا اور گھروں کی چھتوں سے کودتے ہوئے بجلی کے تاروں میں الجھ گیا، جس سے اسے کرنٹ لگا۔ پولیس کے مطابق ارشاد کو تحویل میں لیا گیا تو وہ بے ہوش تھا، جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔ ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ نوجوان ارشاد پولیس کی حراست میں تشدد سے ہلاک نہیں ہوا، بلکہ کرنٹ لگنے کے باعث اس کی موت ہوئی۔ واقعے پر اہلخانہ نے شفاف تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ #Karachi #Malir #Lasibasti #CrimeNews #Police #KarachiPolice #JinnahHospital #BreakingNews #PakistanNews
رشوت لیتے ہوئے پکڑے جاؤ
🖊
رشوت دے کر چھوٹ جاؤ
کتنا سادہ نظام ہے ہمارا
2026-08-30 21:28:59
8
Ibrahim :
تؤبه استغفرالله
2026-08-30 20:55:18
7
yasirbaig082 :
inquiry honi chahiye aur insaf hona chahiye
2026-08-30 21:51:49
2
Saif Al Baloshi :
Etna zulm
2026-08-30 19:58:32
2
sid vloger :
inquiry honi chahiye
2026-08-30 22:38:06
0
Mubashir Shafiq :
Karachi me sab qoom k log rehte is shear ko apna samjh k niklo in zalimo k khelaf kab tak ASE khamosh rahu ge jab tak khamosh rahu ge tab tak ASE zulmo setam hote rahy he🥺
2026-08-30 22:05:06
1
Muhammad cyrus Riaz :
toba toba
2026-08-30 22:02:12
0
A~Tr@vēlَér♡ :
afsoos hamare is mulk main ho kya raha hai roz zulam ki kai dastani samni aati hain akhir kb khatm hoga yah zulam ka nizam😭
2026-08-30 23:46:58
0
Rahmat Ullah Haji :
2026-08-31 09:14:34
0
Malik Tamreez :
2026-08-30 22:08:33
0
IMTIAZ Ahmed jakhrani :
ye zulm aise hi chalta rahega
2026-08-30 21:09:06
4
AliRaheel :
apsos
2026-08-30 21:31:33
0
waheedalimagsi7 :
afsoos 😭😭😭
2026-08-30 21:11:10
1
sabeen Noman :
استغفراللہ
2026-08-30 21:43:50
0
Asghar jan :
afsos
2026-08-30 20:41:23
2
To see more videos from user @karachinews90, please go to the Tikwm
homepage.