السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
"نئی صبح، نئی امیدیں اور ڈھیر ساری دعائیں! اللہ پاک آج کا دن آپ سب کے لیے خوشیوں بھرا بنائے۔ اور اللہ پاک کشمیریوں کو ہر طرح کے فتنوں سے محفوظ فرمائے، انہیں مشکلات سے نجات عطا فرمائے اور انہیں شاندار فتح نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین، یا رب العالمین!