@peacefulvibe27: ستمبر شروع ہونے والا ہے، آہستہ آہستہ شامیں گھنی ہوتی جائیں گی۔ نہ جانے کیوں جیسے خزاں کا موسم قریب آتا تو ہمارے اندر بھی اداسی گہری ہوتی جاتی ہے۔۔۔ درختوں سے پتے گرتے دیکھتے ہیں تو نظروں سے گرے ہوئے لوگ یاد آ جاتے 🍂 ہیں۔۔۔ #foryoupage #trending #AI #fyp #viral