@jkjaac302: امجد (کلا) 72 دن بعد سلاخوں سے نکلنے کے بعد سیدھا دریک دھرنے میں پہنچ گیا اور عوام نے بھرپور طریقے سے استقبال کیا سردار امان کشمیری نے بھی خوش امدید کہا #unfreezemyaccaunt🙏🙏🙏 #StandWithKashmir #unfreezmyaccout @Al Jazeera English @BBC News اردو