@meshmesho13:

meshmesh13
meshmesh13
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 30 August 2026 19:38:06 GMT
4564
144
3
54

Music

Download

Comments

maysa_m313
ذات حظً عظيم :
100/100
2026-08-31 04:38:46
2
a1la17
a1la1 :
اي والله
2026-08-30 21:12:42
1
essamedf
Essam_edf :
لا يعرفون كيف أصبح حين ينكسر خاطري… أتحوّل إلى برودٍ لا يُشبهني، وجفاءٍ لا أعتذر عنه، وصمتٍ لا يترك مجالًا للعتاب. أنا لا أجيد الانتقام، ولا أبحث عن ردّالأذى بالأذى… كل ما أفعله أنني أُغلق الباب الذي كان مفتوحًا على مصراعيه. فالذي يكسر خاطري، لا يخسر ودّي فقط… بل يخسر النسخة الحنونة مني، تلك التي كانت تلتمس له الأعذار، وتخاف عليه من الحزن، وتغفر قبل أن تُطلب منها المغفرة. وحين أصل إلى مرحلة اللامبالاة… فاعلم أن شيئًا في داخلي قد انتهى، ولا تُعيده ألف محاولة.
2026-08-30 19:52:13
0
To see more videos from user @meshmesho13, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میرے اندر کہیں ایک سوال ہمیشہ زندہ رہے گا کہ جن لوگوں کو ہم نے اپنی زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت دی،  جنہیں اپنی ہر دعا، ہر خوشی اور ہر فکر میں شامل رکھا، آخر اُن کی ترجیحات میں ہماری جگہ کبھی ویسی کیوں نہ بن سکی جیسی ہم نے اُنہیں دی؟ شاید محبت کا سب سے گہرا دکھ یہی ہوتا ہے کہ آپ کسی کے لیے دل سے سب کچھ کرتے رہیں، اُس کے ہر مشکل وقت میں اُس کے ساتھ کھڑے رہیں،  اُس کی چھوٹی چھوٹی باتوں کو بھی اپنی فکر بنا لیں، مگر ایک دن یہ احساس ہو کہ آپ اُس کے لیے اتنے اہم کبھی تھے ہی نہیں۔ یہ احساس انسان کو اندر سے توڑ دیتا ہے کہ جنہیں ہم نے اپنی ترجیحات میں سب سے اوپر رکھا، اُن کی زندگی میں ہماری جگہ ہمیشہ کسی نہ کسی چیز کے بعد رہی۔  ہم اُن کے لیے وقت نکالتے رہے، خود کو سمجھاتے رہے، انتظار کرتے رہے، مگر شاید ہماری اہمیت کبھی اُن کے دل میں اتنی نہیں تھی جتنی ہم سمجھتے رہے۔ اور پھر انسان شکوہ بھی نہیں کر پاتا، کیونکہ محبت مانگی نہیں جاتی، اہمیت زبردستی حاصل نہیں کی جاتی۔  بس خاموشی سے دل کو سمجھانا پڑتا ہے کہ ہر وہ شخص جسے ہم اپنی دنیا سمجھتے ہیں، ضروری نہیں کہ ہم بھی اُس کی دنیا کا اہم حصہ ہوں۔ شاید سب سے بڑی اذیت یہی ہے کہ ہم کسی کے لیے سب کچھ ہوتے ہوئے بھی، اُس کے لیے کبھی سب سے اہم نہیں بن سکے…  #viral #views #fyp #unfreezemyacount #viewsproblem

About