@markzilooo: Coitado do ganso... #humor #nostalgia

marKzilo
marKzilo
Open In TikTok:
Region: BR
Sunday 30 August 2026 19:45:06 GMT
9506
252
8
14

Music

Download

Comments

gugarba
vazio :
gabriel pensador faz umas musica mto foda nmrl, cachimbo da paz, 12345meia78, pega ladrao, slk mto peak
2026-08-30 21:42:26
2
kaio_rlk9
kaio_rlk 🇨🇻🇵🇹🇧🇷🤜🇦🇷 :
eu pedia pra afogar o pato pq tem mais
2026-08-30 22:09:48
2
_santos_1112
Santos :
não entendi
2026-08-30 20:31:54
1
slaqueporra2
mudeionomeporquesim_1 :
kkakakakka
2026-08-30 20:32:39
1
To see more videos from user @markzilooo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میرپورخاص: آپریشن دوران ڈاکٹروں  کی غفلت  سبب ڈاکٹر بھلجی رام کی وفات پر ورثاء کا احتجاج سابق تعلقہ ناظم اور آبادگار رہنما رئیس ممتاز مری اور  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چیئرمین بھگوان داس کچھی* کی قیادت میں احتجاجی دھرنا دیا گیا۔   میرپورخاص* — زاہدا آباد کے رہائشی *ڈاکٹر بھلجی رام* کچھ دن قبل میرپورخاص کی ایک نجی اسپتال میں پتے کے آپریشن کے دوران مبینہ طور پر ہائی ڈوز دینے کی وجہ سے کوما میں چلے گئے تھے۔ بعد ازاں انہیں مزید علاج کے لیے کراچی کے ڈاؤ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں آج وہ انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر بھلجی رام کے ورثاء نے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ پہلے ٹول پلازہ پر دھرنا دیا گیا، جس کے بعد سینکڑوں افراد *میرپورخاص پریس کلب* پہنچ گئے۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ کچھ دن قبل *ڈاکٹر جواہر لال* اور *ڈاکٹر فدا حسین* نے بھلجی رام کا پتے کا آپریشن کیا تھا، جس کے بعد ان کی طبیعت خراب ہو گئی اور وہ کوما میں چلے گئے۔ ورثاء نے ڈاکٹروں اور اسپتال عملے کی مبینہ غفلت کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ احتجاج کے دوران پولیس افسران پریس کلب پہنچے اور ورثاء و مظاہرین سے مذاکرات کیے۔ مذاکرات کامیاب ہونے پر ورثاء نے احتجاج ختم کر کے میت تدفین کے لیے روانہ کر دی۔ ورثاء نے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹر بھلجی رام کی وفات کے واقعے کی شفاف انکوائری کر کے ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ #MirpurKhas #JusticeForDrBhaljiRam #PPP #BhagwanDasKachhi #Health

About