@umeedeyarr: تھا وہ کسی اور کا ہی ہمیشہ سے لیکن میرے ہونے کا دکھاوا بڑا خوب کرتا تھا۔ یوں لگتا تھا جیسے میری دعاؤں میں شامل ہو، مگر ہر دعا کے آخر میں کسی اور کا نام رکھتا تھا۔ میری آنکھوں میں خواب سجا کر، اپنی حقیقت کسی اور کے سنگ لکھتا تھا۔ میں جسے اپنی قسمت سمجھ بیٹھی، وہ تو قسمت کے ہر ورق پر کسی اور کا مقدر تھا۔ میرے لفظوں سے محبت کا قصہ سنتا، اور خاموشی میں کسی اور کی آواز سنتا تھا۔ وہ جب بھی ملتا، اپنائیت کا لباس اوڑھ لیتا، میرے دل کی دہلیز پر امیدوں کے چراغ جلا دیتا، پھر رخصت ہوتے ہی سب چراغ اپنی ہی سانسوں سے بجھا دیتا تھا۔ "تھا وہ کسی اور کا ہی ہمیشہ سے، لیکن میرے ہونے کا دکھاوا بڑا خوب کرتا تھا۔ میں محبت سمجھتا رہا، اور وہ محض ایک کردار نبھاتا رہا۔ آخر میں کہانی ختم ہوئی، مگر میرے دل کے صفحوں پر اس کا نام آج بھی ادھورا نہیں، صرف ناممکن لکھا ہے #fyp

𝙎🌷
𝙎🌷
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 30 August 2026 19:58:16 GMT
8227
612
6
44

Music

Download

Comments

alimilk7861
Salaaar Ali :
🥹:ہر وہ شخص اذیت میں ہے جس نے اپنے پسندیدہ شخص کو یہ بتایا کہ وُہ اُس کے بغیر نہیں رہ سکتا 🥀❤️‍🩹🤕🥺
2026-09-01 10:47:59
1
itx_berry33
ملک 🤍👑 :
Hayeee 🥺
2026-08-31 18:14:43
0
user058343582
Akhtar Ali :
bil kul thek kha hy
2026-08-31 14:06:49
0
user705413779
@🥹اُداس دِل 🥀🥺 :
😭😭 _*ان کے رابطے اواروں سے بھی تھے*😖_ _*غالب!!*_🥂 *_ہم تو بس یہ پوچھتے رہے گئے کہ_*🥺 _*چھوروں گے تو نہیں ہمیں*❤‍🩹_
2026-09-03 04:23:35
0
rajamohsin242
⚜️MOHSIN⚜️ :
💖💖💖
2026-08-30 22:50:59
0
samiawan99999
🤟کملیا اسا آپ ہی برانڈ ہا 👑 :
😇😇😇
2026-08-31 17:30:01
0
To see more videos from user @umeedeyarr, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About