یہ ایات پیارے نبی صل اللہ علیہ السلام پر نازل ہوا ہے ۔۔۔
2026-08-31 17:10:25
152
Muhammad Farooq :
Ya Ayat Pyaray Aqaa K Lia Tiii Bro
2026-08-31 15:27:39
67
Abu Hᴀdi :
بھائی یہ اللہ اپنے لاڈلے رسول پاک صلی اللہ سے کہ رہے ہیں
ہم کہاں ۔۔ 😭
2026-09-01 16:18:07
41
𝐈𝐧𝐭𝐫𝐨𝐯𝐞𝐫𝐚 :
jazakallah apko nhi pta apki is post NY mujhy Kitna sukoon or kitna hosla diya ma abhi bethy yahi soch rhi thi k shayd Mera Allah mujse nraz hogya h ya phr usny mujhy mery Haal py chor diya hai ye soch he rhi thi k mery samny apki ye post aa gae Allah apko iska ajar dy 😭😭😭
2026-09-01 16:52:33
18
sahir-official :
lkn ye sirf un k ly ta jin pr nazil howa 😭😭😭
2026-09-01 02:47:37
9
khan :
یہ آیت ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے لیے اللہ پاک نے نازل فرمائی ہے۔
مَا وَدّعَكَرَبّكَوَمَا قَلَىٰ
ترجمہ:
"آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ آپ سے ناراض ہوا ہے۔"
2026-08-31 11:33:15
41
Rahool :
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم بھت پریشان تھا تو یہ سورہ الضحیٰ نازل ہوئی جب بھی کوئی پریشان ہو تو یہ سورہ الضحیٰ پڑھنے سے آپ کو دل کا سکون ملے گا
2026-09-01 08:15:45
8
GandageerShinwari302 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭I am just crying
I don't know why
2026-09-29 14:46:16
2
Imran Khan :
بھائی جان قرآن پاک کیساتھ سازہ لگانا قرآن پاک کی ہے آپ اچھا کام کررہے ہو لیکن کوئی تلاوت لگاو یا نعت لگاو
2026-08-31 03:43:37
13
u :
رب العالمین کو ہم نے چھوڑا ہے
ہم بے وفا ہے
2026-08-31 11:21:56
19
🥀🥀quéën 👑 🥀A :
Allah pak Sy muhabat karny Waly hazer ho jaw 🥰 ❤️❤️
2026-08-31 15:19:46
6
Love :
مَا وَدّعَكَرَبّكَوَمَا قَلَىٰ
"آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ وہ آپ سے ناراض ہوا ہے۔" �
یہ مکی سورت ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔ �
یہ آیت کس موقع پر نازل ہوئی؟
ایک عرصے کے لیے حضرت جبرائیلؑ کی وحی لانے میں وقفہ ہوا۔ اس دوران مشرکین نے نبی کریم ﷺ کو طعنہ دیا کہ آپ کے رب نے آپ کو چھوڑ دیا ہے۔ بعض صحیح احادیث میں آتا ہے کہ ابو لہب کی بیوی نے بھی ایسا طعنہ دیا۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے سورۃ الضحیٰ نازل فرمائی اور تسلی دی:
"آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ وہ آپ سے ناراض ہوا ہے۔" �
یعنی یہ آیت نبی ﷺ کے لیے بہت بڑی تسلی اور اللہ کی محبت و عنایت کا اعلان تھی۔ ❤️
2026-09-02 07:22:06
6
شعیب بلوچ🤟🏿🥀👑 :
bashak❤️
2026-09-01 15:53:08
4
💢[[HAROON]]💢[[BACHA]]💢 :
بےشک اللہ اکبر
2026-09-01 02:43:24
5
Iqbal khan :
سبحان اللہ
2026-08-31 15:55:09
6
Azeem Dada :
🥺🥺🥺🥺
2026-09-01 17:16:29
3
Malik asif :
الحمد اللہ
2026-09-01 19:03:37
2
ZOBII :
رب العالمین کو ہم نے چھوڑا ہے
ہم بے وفا ہے🙄
2026-09-01 11:43:16
7
乃R〇KEN :
subhanullah
2026-09-02 07:54:28
2
Gujjar.99 :
Mashallah
2026-09-01 18:23:49
2
Hasnain Qaiser :
Beshak
2026-09-01 15:21:23
3
Zaka Khan Dawar :
Masha Allah 👍
2026-09-01 04:55:34
3
Ali Khan :
بیشک
2026-09-01 16:04:06
5
Hafeez Sarkar✌️ :
Subhan Allah
2026-09-01 19:47:58
4
💔Bhutto🥹shab🥺 :
Hy Allah 😭🥹
2026-09-04 02:40:35
1
To see more videos from user @zaman_khattak0ffical, please go to the Tikwm
homepage.