@sulaimanshaajiz: آپ نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بہت سے سیاسی بیانات سنے ہوں گے، لیکن آج میں آپ کو اُن کا ایک علمی و عملی، فصاحت و بلاغت سے بھرپور بیان سنانے جا رہا ہوں۔ 🔥 مڑہ! تم نے شاید کبھی ایسا علمی اور عملی بیان، ایسی فصاحت و بلاغت اور ایسا پُراثر اندازِ گفتگو نہیں سنا ہوگا، آج ذرا دل لگا کر سن لو۔ مجھے تو یہ بیان سنتے ہوئے رونا آ گیا 😢 الفاظ نہیں، دل پر اثر کرنے والی باتیں ہیں۔ ❤️ #viralvideomytiktokpleasehelpmee #جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے ##viralforyoumytiktokaccaountmaulanafazlurehmanpleaseplease
مولانا نا جُھکنے والا نا رُکنے والا ۔۔۔!!!
"تمہاری وجہ سے ملک ٹوٹا ہے، 80 سال اس ملک کے پورے ہو رہے ہیں۔ تمہاری وجہ سے ہم اوپر سے نیچے کی طرف آ رہے ہیں۔ اپنے 80 سال کا محاسبہ کیجیے۔
یہ ملک ہمارا ہے، اور میں اپنے وطنِ عزیز کے ساتھ وفاداری کا آپ سے کوئی سرٹیفیکیٹ بھی نہیں لینا چاہتا، کیونکہ تم میرے لیے معیار نہیں ہو۔
جب ہماری بات کا تمہارے پاس جواب نہیں بنتا تو پھر کچھ لوگوں کو چھوڑ دیتے ہو۔
میں اس سے کیوں ڈروں؟ میں نے چھتیس سال آپ کے انہی لوگوں کو بھگتا ہے۔ مجھے تمہارا زور معلوم ہے، مجھے تمہاری دلیل معلوم ہے اور مجھے تمہارا طریقۂ واردات معلوم ہے۔ کم بخت، وہی طریقۂ واردات ہے جو انگریز کے زمانے سے چلا آ رہا ہے۔ طریقۂ واردات تو تبدیل کر لو۔"
مولانا فضل الرحمٰن کا سکھر میں خطاب
2026-08-30 20:16:42
1
M Roshan 🦅802🦅😘🦅 :
♥️♥️♥️
2026-08-30 20:54:47
0
👑HAMEED...KHAN👑 :
❤️❤️❤️
2026-08-30 20:47:50
0
AGHA~❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-08-30 20:22:07
0
Luqman Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-30 20:16:47
0
!! Muskan 👑 Jamiatai !! :
🖤🖤🖤
2026-08-30 20:16:46
0
!! Muskan 👑 Jamiatai !! :
🥀🥀🥀
2026-08-30 20:16:36
0
✨ Smile & Enjoy 😄 :
🥰🥰🥰
2026-08-30 20:14:27
0
Asif Khan :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-30 20:10:12
0
🚩Edits پٹھان 🥷 :
🥰🥰🥰
2026-08-30 21:02:52
0
To see more videos from user @sulaimanshaajiz, please go to the Tikwm
homepage.