@hopenewsofficialtiktok: تحریک انصاف پارٹی میں بہت تقسیم ہے اور مختلف گروپ بنے ہوئے ہیں۔ گنڈاپور بھی مشاورت نہیں کرتے تھے اور سہیل آفریدی بھی نہیں کرتے۔ پی ٹی آئی کے پاس صرف دو سال ہیں۔ اگر اِن دو سالوں میں ہم نے کچھ نہ کیا تو پارٹی خ ت م ہوجائے گی۔ ایم پی اے فضل الٰہی کی گفتگو