dil dil hi na hova
pathar ho to kia kijye ga haye ya uff?
2026-08-31 09:59:11
0
Syed Ejaz Hussain :
جتنی اچھی شاعری ہے اتنی ہی پیاری جگہ ہے۔ کوئی بتا سکتا ہے یہ کونسی جگہ ہے؟
2026-08-30 21:39:18
37
خَاکِ زَادۂ 🕯️ :
awaz suite karti hia is poetry ky sath ❤️❤️
2026-08-31 06:42:57
1
Faheem Ayyaz Bhatti :
I think ye Scotland ha country side
2026-08-31 02:30:47
0
عبّاس :
السلام علیکم بھائی میں نے عیسائیت مذہب سے سلام قبول کیا ہے میرے بھی کچھ مسئلے مسائل ہیں میں بیمار رہتا ہوں میری بھی ہیلپ کر دو میں لاہور یوحنا اباد کا رہنے والا ہوں لیکن ابھی گھر والوں نے مجھے نکالا ہوا ہے میں کسی کے پاس رہ رہا ہوں
2026-08-31 03:58:46
15
محمد علی 💔🫀 :
یوسف نہ تھے ____ مگر سرِ بازار آ گئے،
خوش فہمیاں یہ تھی، کہ خریدار آ گئے,
آواز دے کے چھپ گئی ،٫ ،٫ ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے ،٫،٫ کہ ہر بار آ گئے,
2026-08-31 05:05:57
11
FaizanButt :
hayyee Dil ❤️🔥
2026-08-31 08:57:40
0
wasi shah :
Beautifull place
2026-08-31 04:31:05
0
Muhammad :
jaga kn c ha
2026-08-30 22:41:53
3
Mr Volta 🍁 :
haaaaay
2026-08-31 05:28:56
0
☠️mr🦁lucky99🪓 :
تجھے ایک بار دیکھوں یا ہزار بار دیکھوں رہیں پھر بھی پیاسی آنکھیں تجھے جتنی بار دیکھوں
میں رہوں گا دھول بن کر مجھے قدموں میں سجا لے میرے ہاتھ کی لکیریں تیرے پیار کے حوالےنہ کبھی جہاں میں اک پل تجھے بے قرار دیکھوں تجھے ایک بار دیکھو یا ہزار بار دیکھوں
اب کوئی رات آئے تیری نیند بن کے آؤ میں کرن بنوں سحر کی تجھے پیار سے جگاؤں تُو نہ ہو مرے چمن میں نہ کبھی بہار دیکھو تجھے ایک بار دیکھو یا ہزار بار دیکھو رہیں پھر بھی پیاسی آنکھیں تجھے جتنی بار دیکھوں
2026-08-31 05:25:13
5
Bhatti :
آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں ؛ تو کہے کہ ھائے گل میں کہوں کہ ھائے دل ؛
2026-08-31 05:48:35
2
ΛҚ ΛF尺ɪÐɪ ❤️ :
کلام تو کلام ہے مگر انداز بیاں کا کیا کمال کی ❣️
2026-08-31 03:04:34
5
Shahid Rafiq :
2026-08-30 21:52:04
2
ساقی :
یوسف نہ تھے ____ مگر سرِ بازار آ گئے،
خوش فہمیاں یہ تھی، کہ خریدار آ گئے,
آواز دے کے چھپ گئی ،٫ ،٫ ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے ،٫،٫ کہ ہر بار آ گئے,
2026-08-31 04:09:36
2
Babar Mustafa :
Masha Allah Kitni piyari takhleeq hai mere Allah ki
2026-08-30 23:41:02
2
⚡PEER ZADA⚡ :
hazoor
2026-08-30 21:26:48
2
Saqlain🕷️ :
سلامت رہیں
2026-08-30 22:12:38
2
Raja Saleh Kiani :
Boht khob lajawab
2026-08-30 22:31:26
2
Muhammad Naveed :
داغ دیکھ ہم بھی ہیں کس دل کے آدمی مہمان غم کو رکھ کر کلیجہ کھلا دیا
2026-08-31 05:46:44
1
ساقی :
وحشت جاں جا میری زیست کے بخیۓ نہ ادھیڑ
یوں میرے خوابوں کی لاشوں سے رستہ نہ بنا
اے زندگی دیکھ تیرے دیدہ تمسخر کی قسم
میں تجھے چھوڑ دوں گا یوں تماشہ نہ بنا
2026-08-31 04:09:31
1
Syed Imtiaz Ali :
ماشاءاللہ
2026-08-30 23:52:10
1
_Dr.Ismut Ullah Shah_ :
ہائے دل۔۔۔۔۔۔۔
2026-08-31 04:13:19
1
To see more videos from user @sahibzada_asim_maharvi, please go to the Tikwm
homepage.