@whos_laii0: Caption… نمرہ احمد لکھتی ہیں؛ دوست کا دل اگر اُداس ہو تو اُسے نصیحت نہیں کرتے، بلکہ خاموشی سے اُس کو سُن لیتے ہیں تاکہ اُس کا دل ہلکہ ہو جائے۔ کسی کا دل ہلکہ کرنا بھی ایک آرٹ ہے جوکہ سب کو آنا چاہیے۔✨♥️ #creatorsearchinsights #creatorserachinsights #fyp #viewsproblem #viral @TikTok @tiktok creators