@ad.sheikh01: اللہ پاک مصطفیٰ بھائی اور انیس بھائی کو سلامت رکھے۔ یہ دونوں اب صرف کراچی کا نہیں، بلکہ پورے پاکستان کے عوام اور آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔ اللہ پاک ان دونوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #ملک_بچاو_انتظامی_یونٹس_بناؤ