@crst.2.j: #hbkchain #428chain #motorcyclechain #chain

jlrd💫
jlrd💫
Open In TikTok:
Region: PH
Monday 31 August 2026 01:36:13 GMT
1634
3
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @crst.2.j, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جس کو مل گیا میرا من پسند شخص، وہ کیا جانے کہ کسی کے انتظار میں صبر آتے آتے کتنے زمانے گزر جاتے ہیں۔ کتنا خوش نصیب ہوتا ہے نا وہ انسان، جسے اس کی پسند کا شخص مل جائے؛ شاید وہ پوری دنیا کا خوش نصیب انسان ہوتا ہے، کیونکہ اسے کبھی اس درد سے نہیں گزرنا پڑتا کہ جسے دل سے چاہا، وہ نصیب میں ہی نہ ہو۔ اور جسے اپنا من پسند شخص نہیں ملتا، وہ ہر روز ایک عجیب سی تکلیف سے گزرتا ہے، راتوں کو چپ چاپ روتا ہے، کسی کو بتائے بغیر اپنے آنسو چھپاتا ہے اور پھر بھی اسی شخص کے لیے دعائیں کرتا رہتا ہے۔ نماز میں ہاتھ اٹھا کر اسے مانگتا ہے، سجدوں میں اسے مانگتا ہے، اور جہاں ذرا سا بھی لگے کہ شاید یہاں دعا قبول ہو جائے گی، وہیں اللہ سے اسی شخص کو مانگ لیتا ہے۔ اپنی ہر دعا میں، ہر امید میں، ہر آنسو میں بس اسی ایک شخص کو تلاش کرتا رہتا ہے۔ مگر جب اتنی دعاؤں، اتنے سجدوں، اتنے آنسوؤں اور اتنے انتظار کے بعد بھی وہ شخص نہ ملے، تو پھر دل سے پوچھو، انسان پر کیسا صبر آئے؟ کچھ انتظار انسان کو مضبوط نہیں بناتے، بلکہ اندر سے توڑ دیتے ہیں۔ لوگ صرف یہ دیکھتے ہیں کہ وہ خاموش ہے، مگر کوئی یہ نہیں دیکھتا کہ وہ اسی خاموشی میں ہر روز کتنی بار ٹوٹتا ہے۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں ان کا من پسند شخص مل گیا، کیونکہ وہ کبھی نہیں سمجھ سکتے کہ کسی کو پوری شدت سے چاہ کر بھی اس کے نصیب میں نہ ہونا، انسان کو ہر رات تھوڑا تھوڑا مرنے جیسا درد دیتا ہے☹️ #CapCut #fyp #foryou #foryoupage #viral

About