@batool8753: سلام اس پرکہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی ۔۔۔ سلام اس پر کہ جس کے گھرمیں چاندی تھی نہ سونا تھا سلام اس پر کہ ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا ۔۔۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ #foryoupage❤️❤️ #foryou #foryourpages #foryourpage#fyp