@giftgenius25: HomiQ Life Window Security Camera #camaradeseguridad #securitycamera #TikTokshopbacktoschool

Yoli
Yoli
Open In TikTok:
Region: US
Monday 31 August 2026 03:41:34 GMT
499
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @giftgenius25, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🌙✨ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ ✨🌙 ڈیرہ سردار حنیف خان کورائ میں عشقِ رسول ﷺ سے سرشار ایک پُرنور اور بابرکت محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا گیا، جس میں اہلِ محبت نے بھرپور عقیدت و احترام کے ساتھ شرکت کی۔ محفل میں خصوصی خطاب کی سعادت سید محمد اسماعیل شاہ بخاری نے حاصل کی۔ آپ نے سیرتِ طیبہ، عشقِ رسول ﷺ اور تعلیماتِ نبوی ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر نہایت خوبصورت اور ایمان افروز گفتگو فرمائی، جس سے حاضرین کے دل محبتِ مصطفیٰ ﷺ سے منور ہوئے۔ اس بابرکت محفل میں سید محمد آصف شاہ بخاری، سید محمد طیب شاہ بخاری اور سید محمد اجمل شاہ بخاری نے خصوصی طور پر تشریف لا کر محفل کی رونق اور وقار میں اضافہ فرمایا۔ محفل کا ماحول درود و سلام، ذکرِ مصطفیٰ ﷺ اور محبت و عقیدت سے معطر رہا۔ شرکائے محفل نے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عقیدت کے پھول پیش کیے اور اس عہد کی تجدید کی کہ ہم اپنی زندگیوں کو حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ اور تعلیمات کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کریں گے۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، تمام منتظمین، مہمانانِ گرامی اور شرکائے محفل کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 💚 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ 💚

About