@kaptankasepahi012: سہیل آفریدی نے زبردست حکمت عملی اپنائی ہے شاباش بہت درست فیصلہ ۔🔥💯✌️ کراچی بندسندھ کی مرکزی شاہراہیں بندبلوچستان کو دوسرے صوبوں سے ملانے والے مقامات ، کوئٹہ اور مرکزی شاہراہیں بند ساوتھ پنجاب بندلاہور میں دما دم مست قلندرجبکہ 20 لاکھ سے زائد افراد کا خیبرپختونخوا سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ، نارتھ پنجاب ویلکم کرے گا اور راستے کلئیر کروائے گا آج سے قبل پاکستان کی تاریخ میں اس سے تگڑا لائحہ عمل نہیں آیا ،27 ستمبر یوم انقلاب۔۔🔥 ۔ ۔ ۔ #pti۔lover #ptiofficial #viralvideo #foryoupage #unfrezzmyaccount