@malikfasih19: #تمہارے بچھڑنے کے بعد ہم نے نہ صرف تمہیں ہی نہیں چھوڑا بلکہ ان تمام راستوں لمحوں اور لوگوں سے بھی کناره کرلیا جو کسی نہ کسی طرح تمہاری یاد کا حوالہ بن جاتے تھے۔ ہم نے ہجوم میں رہ کر تنہائی کو چن لیا تاکہ دل کو بار بار ٹوٹنے سے بچا سکیں۔ کچھ فاصلی خود غرضی نہیں ہوتے، یہ بس دل کی مجبوری ہوتے ہیں؛ کیونکہ بعض یادیں اتنی گہری ہوتی ہیں کہ ان سے جڑی ہر چیز زخم کو تازہ کر دیتی ہے اور پھر خاموشی بی واحد پناه گاه بن جاتی ہے۔ #foryoupage #pleaseunfrezzemyaccount #likeorviewsproblem😔😔