@top.goat.farm: اللہ تعالی کے پیارے نبی نے بکریاں پالی ہیں اور چروائی ہیں تو اپ اور ہم کیوں نہیں کر سکتے جو لوگ کاروبار کرنے کا سوچ رہے ہیں لیکن مجھے سمجھ نہیں ا کہ کیا کاروبار کریں کیا کام کریں تو بکریوں کا ایک چھوٹا سا فارم بنانا بنائیں اس سے اپ کو تین چیزیں حاصل ہوں گی سکون ثواب اور دولت اور اس کے ساتھ ساتھ گھر کا دودھ گھر کا گوشت بھی میسر ہوگا صرف اپ کو پانچ یا 10 سے شروع کرنا ہوگا پانچ 10 بکری سے شروع کریں اللہ کا نام لے کر اور ایک سے دو سال ان کو پالتے رہیں انشاء اللہ تعالی یہ خود بخود اس میں اضافہ ہوتا رہے گا اور اپ دیکھیں گے کہ دو سال بعد اپ کو اللہ تعالی نے کس طرح نوازا ہے نبی کی سنت پر عمل ہو کر ضرور برکت ملتی ہے