@pakistankiawaazofficial: سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کا کہنا ہے جو خان ہوگا اورخان کو سپورٹ نہیں کرے گا یہ ہو ہی نہیں سکتا۔انہوں نے کہا کہ وہ سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال نہیں کرتے ہیں، لیکن جب انہیں عمران خان کی آنکھ کے حوالے سے پتہ چلا تھا تو میں ٹویٹ کیا تھا۔عمران خان نے پاکستان کے لئے بہت نام کمایا ہے۔ میں ہمیشہ ان کو سپورٹ کرتا ہوں، یونس خان کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں عمران خان کی صحت اچھی ہواور اللہ تعالیٰ ان کی مشکلات کم کریں۔ #TOKAlert #YounisKhan #imrakhan